English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کشمیریوں کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

Government wants arbitrary judiciary

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبریوم سیاہ کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے، بھارت نے اس دن کشمیرمیں اپنی افواج کو اتارا، کشمریوں کو ان کا حق خودارادیت دیاجائے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ہماری مشینی زندگی ہوگئی ہے اس دور میں علم تربیت کے چراغ جلائے جا رہے ہیں، وہ انقلاب سوچ و فکر نظام کی تبدیلی کا ہے اس جدوجہد کے نتیجے میں ہمیں اللہ جنت دیدے۔

اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت سے ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، پوری غزہ کوملبے کا ڈھیربنادیا گیا ہے، شہدا کے خون سے فلسطین ایک دن آزاد ہوگا، قائدین کی قربانیوں سے نئی صبح کا آغازہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے