ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

exchange of fire

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا۔

لوگوں نے سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ عوام نے خوشی سے ایف سی اہلکاروں کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ معصوم لوگوں پر حملہ خوارج کا بزدلانہ اقدام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں