English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عاجز دھامرا کی ابوالخیر زبیر کے ہمراہ یکجہتی اہل فلسطین ریلی میں شرکت

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دھامرا نے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کے ہمراہ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور فلسطینی مجاہدین کی جدوجہد کو ایک سال مکمل ہونے پرحیدرآباد میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامرا نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ فی الفور فلسطین میں جنگ بندی کروائی جائے اوراس ضمن میں اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروںکو اپنابھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے