ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کا اسپین میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس

اسپین میں بدترین سیلاب سے تباہی کا منظر

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اسپین کے بادشاہ فیلپ ششم سے سیلاب کے باعث تباہی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔خشک سالی کے شکار ملک میں بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 158تک پہنچ گئی ہے۔ امدادی ٹیمیں شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے دن رات ایک کررہی ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں