ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : میاں بیوی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، ایک کروڑ کی آئس اور ہیروئن برآمد

جعلی دستاویزات پر عراق جانیوالے 6 ملزمان کراچی پہنچتے ہی گرفتار

کراچی : سچل پولیس نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر کے میاں اور بیوی سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت میر ہزار ، اس کی بیوی کزبانو اور سفر کے نام سے کی گئی ہے۔

ان کے قبضے سے 1140 گرام آئس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ایک کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے۔

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر مین روڈ گوالیار سوسائٹی سپر ہائی وے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان برآمد کی جانے والی منشیات شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنا چاہتے تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں