ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی ہالی وُڈ فلم "رول بریکرز” میں علی فضل اور فیبی والر برج ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ہالی وُڈ میں نمایاں مقام بنانے والے بھارتی اداکار علی فضل اب فیبی والر برج کے ساتھ فلم "رول بریکرز” میں جلوہ گر ہوں گے۔ 

اس فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں، اور کہانی افغانستان کے پس منظر میں انسانی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہے۔

علی فضل نے اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ، "مجھے فخر ہے کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں اور فیبی جیسے باصلاحیت اداکارہ کے ساتھ کام کر رہا ہوں۔” انہوں نے مزید کہا کہ، "یہ ایک ایسی کہانی ہے جو حالات کی سختیوں کے باوجود لوگوں کی طاقت اور عزم کو اجاگر کرتی ہے۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں