ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویتی وزیرخارجہ کا دورئہ بھارتہم منصب جے شنکر سے ملاقات

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کویتی ہم منصب عبداللہ یحییٰ سے مصافحہ کررہے ہیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ یحییٰ نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ دونوں ممالک کی ترقی کے اور روشن مستقبل پر بات ہوئی ۔ اس کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،جن میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تازہ پیش رفت، خطے میں تیزی سے بدلتے حالات اور غزہ کی جنگ شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں