ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: برف خانے میں آتشزدگی سے 9 مزدور ہلاک ہوگئے

چین میں برف خانے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے
چین میں برف خانے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شنڈونگ میں برف خانے کی تعمیر کے دوران آگ بھڑک اْٹھی، جس کے باعث 9 مزدور ہلاک ہوگئے۔ شنڈونگ میںلانرن نامی مقامی کمپنی کے لیے برف خانے کی تعمیر کے دوران آئسولیشن سامان میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں