ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی ثالثی میں صومالیہ اورایتھوپیا کے درمیان مذاکرات

تُرک صدر کی سربراہی میں ایتھوپیا اور صومالیہ کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان تاریخی مفاہمت کا اعلان کردیا۔ صومالی لینڈ کے تنازع پر صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد اور ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے درمیان مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر اردوان نے تنازع کے حل سے متعلق اعلامیے کا اعلان کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں