English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ضلع کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3عمائدین گرفتار

not signing the peace agreement

کرم: ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3عمائدین گرفتار کر لیا گیا ہے۔

میڈیا ڈرائع کے مطابق ضلع کرم کی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اپیکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دیکر روڈ بند کرنے والوں پر بھی مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ معلومات کے مطابق کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3عمائیدین کوگرفتار کیا گیا ہے مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا، راستے ہر صورت کھول کر آمد و رفت یقینی بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے