English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حسن نصراللہ کے جنازے میں ہمارا اعلیٰ سطحی وفد شرکت کرے گا‘ایران

القمر

تہران (اے پی پی) ایران نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں حزب اللہ کے شہید رہنما حسن نصراللہ کے جنازے میں اس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد شرکت کرے گا۔ العربیہ کے مطابق یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے