ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

مکو آ نہ : نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا۔

شیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈزلاہور (16 فروری)کو ہو گی۔

نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی عوامی یا سرکاری تعطیل کے دن ہو تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منتقل کیا جائے گا۔

بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے یہ شیڈول اہم ہے تاکہ وہ وقت پر اپنی قرعہ اندازی میں حصہ لے سکیں اور ممکنہ انعامات کے لیے تیار رہیں

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں