اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس خادم حسین سومرو کل درخواستوں کی سماعت کریں گے۔بانی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ابھی تک برقرار ہیں
گزشتہ سماعت میں عدالت نے اعتراضات ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
