English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی میڈیا نے میزائلوں کی 100ویں لہر کے ویژول شیئر کردیے

القمر

تہران:ایران کی تسنیم میڈیا نے بدھ کو “صبح” کے وقت میزائلوں کے داغے جانے کے مناظر دکھائے۔

یہ امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کے آپریشن ٹرو پرومیس کی 100ویں لہر ہے۔

 تسنیم میڈیا نے ایرانی فوج کے حوالے سے بتایا کہ ہم نے امریکا اور صہیونی ادارے سے منسلک 13 توانائی کی تنصیبات اور تیل کی ترسیل کی لائنوں کو نشانہ بنایا۔

 ہم نے 10 فوجی، سیکورٹی اور لاجسٹک اہداف کے ساتھ ساتھ کئی تکنیکی اہداف اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے