ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران اسرائیل امریکا جنگ: مزید 65پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کوئٹہ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری ہےجس کے باعث ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی 51 ویں روز بھی جاری رہا۔

میڈیاذرائع کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 65 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر 3300 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔جبکہ28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر 10 ہزار 619 افراد پاکستان پہنچے ہیں، 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کے ذریعے 13919 افراد وطن واپس پہنچے۔

حکام کے مطابق ایران سے پاکستان پہنچنے والوں میں مزدور، بزنس مین، طلبہ، زائرین، سی مین اور ایران کے رہائشی شامل ہیں۔ پاکستان آنے والے تمام افراد کی کلیئرنس، دستاویزات کی جانچ پڑتال اور بروقت امیگریشن یقینی بنائی جا رہی ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں