ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی حکمت عملی ہر صورت ناکام ہوں گی‘ چین کی تنبیہ

بیجنگ :چین نے خبر دارکیا ہے کہ امریکی حکمت عملی کسی صورت کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، امریکا کی جانب سے چین کو روکنے اور محدود کرنے کی حکمت عملی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے،بلکہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں بھی نہیں ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق چین نے تنبیہ کی ہے کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات میں شامل ہے، امریکا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو پین گیو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات کی بنیاد باہمی احترام، پر امن بقائے باہمی اور مشترکہ مفاد پر ہونی چاہیے۔

  • محمد ایوب

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں