English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ایران سے مزید 38پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

القمر

کوئٹہ: ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 65ویں روز بھی جاری رہا۔

تفصیلات کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 38 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طور پر 3445 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ 28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر 10 ہزار 619 افراد پاکستان پہنچے ہیں جب کہ 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کے ذریعے 14064افراد وطن واپس آ چکے ہیں۔

دوسری جانب انتظامیہ نے بتایا کہ پاکستان پہنچنے والوں میں سی مین، زائرین، مزدور، بزنس مین اورطلباء شامل ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے