پاکستانی سیاست میں فحش گوئی، ناشائستہ زبان کا استعمال اور کردار کشی

پاکستانی سیاست میں اخلاقی اقدار کی گراوٹ ، بدزبانی اور ٹی وی کے ٹاک شوز میں سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر ذاتی زبانی و جسمانی حملے وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے جارہے ہیں۔ سیاسی بیانات میں گالم گلوچ، جنسی نوعیت کے فقرے، مخالفین کی کردار کشی، اور خواتین سیاستدانوں کو خاص طور پر نشانہ بنانے مزید پڑھیں