چھوٹی کشتیاں جہازوں کے ہولز پر سرچ لائٹس چلا کر ان کے نام پڑھ رہی ہیں August 31, 2026 · امت خاص ایرانی چھوٹی کشتیاں رات کے وقت آبنائے ہرمز میں جہازوں کے ہولز پر سرچ لائٹس چلا کر ان کے نام پڑھ رہی ہیں، پھر جہازوں کو ان کے نام سے ریڈیو کر مزید پڑھیں
زمرہ: تجزیات
چین کے جے 16 نے رافیل کو ہرا دیا

مصر میں منعقدہ “ایگلز آف سویلائزیشن2026” فضائی مشق میں کامیابی August 31, 2026 · امت خاص چین کے جے-16لڑاکا طیاروں نے مصر میں منعقدہ “ایگلز آف سویلائزیشن2026” فضائی مشق کے دوران رافیل طیاروں پر7۔1 سےجنگی فتح حاصل کرلی۔ اس کامیابی نے چینی طیاروں کو عالمی سطح پر ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے، مزید پڑھیں
پمز سانحہ پر سینٹ کمیٹی صحت میں ریگولیٹری اتھارٹی سے سخت سوالات

واقعے کی مکمل ویڈیو پیش کرنے کا مطالبہ افضل شاہ. August 31, 2026 · امت خاص فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت کے اجلاس میں سانحہ پمز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تحقیقاتی رپورٹ، آتشزدگی کی وجوہات، سی سی ٹی وی فوٹیج، ہسپتال انتظامیہ اور اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں
نوازشریف نے اصلاحات کے لیے 100 روزہ منصوبہ وزیراعظم آزادکشمیر کو سونپ دیا

افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق نے پارٹی صدر سے ملاقات کی August 31, 2026 · امت خاص نوازشریف نے اصلاحات کے لیے 100 روزہ منصوبہ وزیراعظم آزادکشمیر کو سونپ دیا صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے آزاد کشمیر میں پہلے 100 دنوں پر مشتمل اصلاحاتی منصوبہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو مزید پڑھیں
افغانستان پر حملے کیلئے ایران نے امریکہ کو اڈے دیئے، سابق صدارتی مشیر کا اعتراف

ایرانی ٹی وی کو دیا گیا صادق خرازی کا ویڈیو انٹرویو وائرل ہونے لگا August 30, 2026 · امت خاص, بام دنیا ایران کے سینئر سابق سفارت کار اور صدارتی مشیر صادق خرازی کے انٹرویو سے اسکرین گریب نائن الیون کے بعد 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے کے حوالے سے ایران کے ایک انتہائی مزید پڑھیں
پاکستانی کی پہلی ‘سستی’ الیکٹرک کار جس کی بیٹری تبدیل ہو جاتی ہے

نورا ای وی چین سے درآمد کی گئی، بکنگ جاری، رفتار 65 کلومیٹر ہوگی، اے سی بھی ہے August 30, 2026 · امت خاص نورا ای وی کی قیمت 20 لاکھ کے لگ بھگ رکھی گئی ہے پاکستان کی منفرد بیٹری تبدیل (Battery Swapping) کرنے والی الیکٹرک کار “NoRa EV” کی تیاریاں مکمل ہو گئی مزید پڑھیں
دنیا میں ہسپتال سانحات پر وزرا نے عہدے چھوڑے،پاکستان میں روایت مختلف کیوں؟

August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک میں ہسپتالوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفے دیے یا انہیں عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں نومولود مزید پڑھیں
نیپال کے سیلاب میں پھنسے لوگوں کوہاتھی نے بچایا، وائرل وڈیوکی حقیقت سامنے آگئی

فیکٹ چیک تنظیم لیڈ اسٹوریز اور فل فیکٹ سمیت متعدد ذرائع کا تجزیہ August 29, 2026 · امت خاص تصویر: سوشل میڈیا نیپال میں 26 اگست 2026 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران ایک انسان کو بچاتے ہوئے ہاتھی کی وڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔ ویڈیو کلپ اصلی ہے اور اس میں ایک مزید پڑھیں
کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے کلین چٹ خریدلی

حریق احمد داسو عسکری بینک کے آپریشن منیجر ہے,اکاؤنٹ سے 40 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشن ہوئی August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلی۔ کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین منظور کرلی گئی، ملزم نے 40 مزید پڑھیں
عراق میں داعش مخالف امریکی مشن اورفوجی موجودگی ختم کرنے کا فیصلہ

کردستان کے ساتھ 2022 میں طے شدہ چار سالہ مفاہمت ختم ہونے والی ہے August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو امریکا نے عراق کے کردستان ریجن کی پیشمرگہ فورسز کو براہِ راست فوجی مالی امداد ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام وسیع تر امریکی پالیسی کے تحت عراق مزید پڑھیں