
امریکا اور سری لنکا کے انسدادِ منشیات اہلکاروں کی بڑی کارروائی September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے شپنگ کنٹینر سے 463 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً پونے 6 ارب پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں






