ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے کنٹینر سے پونے 6 ارب روپے کی کرسٹل آئس برآمد

امریکا اور سری لنکا کے انسدادِ منشیات اہلکاروں کی بڑی کارروائی

September 2, 2026 · امت خاص

فائل فوٹو

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے شپنگ کنٹینر سے 463 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً پونے 6 ارب پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق کرسٹل میتھ باتھ ٹاولز میں چھپائی گئی تھی اور اس کی مالیت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر بتائی گئی ہے۔

سفارتخانے نے کہا کہ منشیات کو سری لنکا کے راستے بین الاقوامی منڈیوں میں اسمگل کیا جانا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں