اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی نظام چاہتے ہیں۔ حکومت ایک طرف معیشت کو سود سے پاک کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
کراچی: نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی بجلی 7 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست
کراچی: کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کے لیے نومبر کے ایف سی اے میں 7 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی ہے۔ تر جمان کے الیکٹرک کے اعلامیے کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے الیکٹرک کی نومبر 2022ء کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر کل سماعت کرے مزید پڑھیں
الیکشن اکتوبر میں ہونگے، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے سے 7،8ماہ سے غائب ہے، پولیس مزید پڑھیں
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ساتویں بار ملتوی ہونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آئندہ ماہ شیڈول بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں بلدیاتی انتخابات کے ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان کا دعویٰ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جب دو اسمبلیاں ٹوٹیں گی تو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں کا ٹولہ ہے، سراج الحق
مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں عالمی استعمار کے ایجنٹ ہیں، ان نا اہل افراد کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عوام کو غلام بنایا، غریب مزید پڑھیں
قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے:صدر، وزیراعظم
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا کشمیر مزید پڑھیں