سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، کراچی سے 770 کلو میٹر دور

کراچی:بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق  طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بارشوں سے  قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس 

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے  خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ہونے والے قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم  نے  جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان  وزیراعظم آفس کے مطابق این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید

شمالی وزیر ستان کے علاقے میرن شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس  کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید  جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوئے مزید پڑھیں

پختونخوا: شدید آندھی اور طوفانی بارش  سے 28افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 28افراد جاں بحق جبکہ 115 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آندھی کے دوران دیورا گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق افراد مزید پڑھیں

سندھ: 2244 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ

کراچی: وزیر خزانہ اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے صوبے کا نئے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کردیا، جس کی مالیت 2244 ارب روپے جب کہ خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کرتے ہوئےمراد علی شاہ نےاعلان کیا کہ صوبے کے ایک تا 16 مزید پڑھیں

پختونخوا میں آندھی، موسلادھار بارش، حادثات میں 16 ہلاکتیں

پشاور: خیبر پختونخوا میں آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور طوفانی بارش کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے اچھی خبر، تنخواہوں میں اضافہ کابینہ سے منظور

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت سندھ کابینہ کےاجلاس کا انعقاد کیا گیا سندھ کابینہ کو پری ـ بجٹ پیش کیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اضافے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کا پری- بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی:جماعت اسلامی  نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی کروانے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 جون  کے طریقہ انتخاب مزید پڑھیں

نیا مالی سال: ترقیاتی بجٹ کیلیے تاریخی رقم مختص، تنخواہوں اور  پنشن میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے مالی سال 2023-24 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس میں ترقیاتی بجٹ کے لیے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی رقم مختص کی گئی ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں بھی  اضافہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ: 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ منظور، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 6 ہزار ارب خسارے کے بجٹ کی منظوری دے دی، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں