حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ منصورہ میں ضلع قصور کے جے آئی یوتھ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم کے چراغوں میں تیل نہیں۔13پارٹیوں کی حکومت کا رخ مختلف سمتوں کی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر موثر قرار

کراچی :سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو نجکاری کیخلاف کارروائی کرنے سے نہیں روک مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ:پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور:پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر مزید پڑھیں

ملک میں ہر تجربہ ناکام ہوا، احتساب کے ادارے خود قابل احتساب ہیں، سراج الحق

اسلا م آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہر تجربہ ناکام ثابت ہوا ہے جب کہ احتساب کے ادارے خود احتساب کے قابل ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ایڈووکیٹ راجا اشتیاق احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سینئر وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا مزید پڑھیں

بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت کئی درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آنے والے نئے بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت درجنوں درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ 2023-24 میں موبائل فون، جانوروں مزید پڑھیں

میئر جماعت اسلامی کا بنے گا پی پی کے پاس اکثریت نہیں ،حافظ نعیم

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا، پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی کا میئر قبول کرنا چاہیئے بلدیاتی انتخابات میں کس طرح سیٹیں چھینی گئیں ہیں سب کو معلوم  ہےہم کسی کو کراچی پر قبضہ نہیں کرنے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی میئر جماعت اسلامی کا بنے گا ،حافظ نعیم

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا، پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی کا میئر قبول کرنا چاہیئے بلدیاتی انتخابات میں کس طرح سیٹیں چھینی گئیں ہیں سب کو معلوم  ہےہم کسی کو کراچی پر قبضہ نہیں کرنے مزید پڑھیں

190ملین پانڈ اسکینڈل کیس:22سابق وفاقی وزرا ء کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد:نیب راولپنڈی نے 190ملین پانڈز کی غیر قانونی منتقلی کے اسکینڈل میں 22سابق وفاقی وزرا کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں کے ایکسائز سیکرٹریز کو 22 سیاسی رہنماؤں کے نام گاڑیوں، گھروں ، پلاٹس اور زمینوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے مراسلے جاری کر دئیے ہیں۔ نیب نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی گوجرانوالہ میں 2مقدمات سے بری ہونے کے بعد پھر گرفتار

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن کے 2 مقدمات میں بری کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں اینٹی کرپشن لاہور نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر سول جج محمد افضل نے پرویز الہٰی کے خلاف دائر مزید پڑھیں

قوم ظالموں کا احتساب کرنے کیلیے تیار ہے، عوام کو فیصلے کا حق و اختیار دیا جائے، سراج الحق

تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے کا اختیار دیا جائے۔ دیرپائن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں