پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمینوں کو گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں،پیپلز پارٹی کے لوگ  الیکشن کو کالعدم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کچھ صحافی حضرات کو اپنے پاس بلا کر پی ٹی آئی کے چیئرمینوں کے پیغام نشر کیے گئے وہ لوگ مزید پڑھیں

سمندری طوفان ،کراچی سے 410 کلو میٹر کی دوری پر

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 410 کلومیٹر اور ٹھٹہ کے جنوب سے 400 کلومیٹر دور ہے، جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری مزید پڑھیں

طوفان بائپر جوائے: محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرات کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیاہے ۔جبکہ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے طوفان میں 60 سے 100کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتارسے ہوائیں چلیں گی، مختلف علاقوں میں موسلادھار اور گرج چمک مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے چند سو کلو میٹر دور، سول انتظامیہ اور فوج متحرک

کراچی:بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے، قوی امکان ہے کہ یہ 15 جون کو پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرے گا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر دُور، کل سے بارشیں متوقع، فوجی دستے تعینات

کراچی: سمندری طوفان کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہائپر جوائے کراچی سے 550 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکا ہے جب کہ شہر قائد میں کل سے بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ طوفان 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے مزید پڑھیں

حافظ نعیم کی درخواست میں فریق بننےکیلیےمرتضیٰ وہاب کاسندھ ہائیکورٹ سےرجوع

کراچی:پیلپز پارٹی کے نا مزد مئیر مرتضیٰ وہا ب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست میں فریق بننے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ مئیر کراچی بننے کی جنگ، قانونی معاملات شدت اختیار کرگئے، سندھ اسمبلی سے براہ راست مئیر کے انتخاب میں قانون سازی کیخلاف حافظ نعیم الرحمان کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: 9 مئی واقعات پر فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرارداد منظور، جماعت اسلامی کی مخالفت

اسلام آباد: 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے اس کی مخالفت کی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سانحہ 9 مئی سے مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا

کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا، اگلے 36گھنٹے انتہائی اہم ہیں، طوفان کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جہاں جہاں سے گزررہا ہے وہاں سمندری لہریں 30 سے 40 فٹ تک تک بلند ہورہی ہیں، طوفان گرد مزید پڑھیں

سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی، 13 جون کو آندھی اور بارش کا امکان

کراچی:بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق  طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر مزید پڑھیں

زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، میئر کراچی ہمارا ہی آئیگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہے کہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور کراچی کے عوام کا ہے، آصف زرداری عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کے بجائے جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ شاہراہ قائدین پر عظیم الشان و تاریخی “تحفظ کراچی مارچ” سے خطاب کرتے مزید پڑھیں