وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انفراسٹرکچر کے لئے 491.3 ارب روپے مختص کیے گئے،کابینہ نے توانائی کے شعبے کے لئے 86.4 ارب روپے رکھنے کی منظوری دے دی، ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، 700 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 24-2023کے لیے مجموعی طور پر 14006 ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل 6 ہزار ارب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کرے گی،بجٹ میں 700 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کرنے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے ‘‘استحکام پاکستان پارٹی’’ کے قیام کا اعلان کردیا

لاہور: پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے اپنی ‘‘استحکام پاکستان پارٹی’’ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ہونے ولای پریس کانفرنس میں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان اور تحریک انصاف چھوڑ کر آنے والے دیگر رہنما موجود تھے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت مزید پڑھیں

میئر شپ پر ڈاکا جمہوریت پر شب خون ہوگا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے نتائج تبدیل کردیئے گئے،کراچی کی آبادی ساڑھے تین کروڑ ہے ،کراچی کی آبادی پر سودی بازی کی جارہی ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،سٹی کونسل میں منتخب اراکین کے حلف سےجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی واضح مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی ملاقات، تلخ کلامی پر افواہوں کے بازار گرم

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامہ پر کل رات کو جیل سے رہا کیا گیا رہائی کے بعد شا ہ محمود قریشی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے عمران خان سے ملاقات کےلئے لاہور زمان پارک پہنچے ۔ زرائع کے مطابق عمران خان مزید پڑھیں

وزیرخزانہ وعدے کی پاسداری کریں، قوم کو سودفری بجٹ دیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ وعدے کی پاسداری کریں اور قوم کو سودفری بجٹ دیں۔ پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے۔ دنیا میں عوام کو بجٹ سے توقعات ہوتی ہیں۔ ہمارے ہاں مزید پڑھیں

ملک میں بگاڑ پیدا کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ میں بگاڑ پیدا کرنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی آڑ میں چھپنا بے سود ہے۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ملک میں بگاڑ پیدا کرنے اور فرضی انسانی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر،چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیا

کراچی:جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔  جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات بلدیاتی ایکٹ 2013 کے تحت ہوئے،اسی قانون کے تحت منتخب نمائندوں نے حلف لیا۔ درخواست مزید پڑھیں

ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ: آئی ایم ایف اور پاکستان میں اختلاف برقرار

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے حوالے سے اختلافات برقرار ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ  عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان سے ٹیکس ہدف بڑھانے کا مطالبہ کرہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے مابین نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں مزید پڑھیں

یکم جولائی سے دکانیں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں توانائی بچت کے منصوبے پر مشاورت ہونے کے بعد ملک مزید پڑھیں