کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

کراچی:سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے جبکہ کراچی سے 225کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے، اس وقت طوفان کے مرکز مزید پڑھیں

بائپر جوائے بھارتی گجرات سےٹکرا گیا،سمندری طوفان نے تباہی مچادی

ممبئی:  کیٹیگری تھری کاسمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی شہرگجرات کے ساحل سےٹکرا گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات میں سوراشٹرا اور کچ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کےلینڈ فال کا عمل شروع ہوگیا ہے،سوراشٹرا اور کچ کیلئے ریڈ الرٹ اورراجستھان کےکئی اضلاع کیلئے یلو اینڈ اورنج الرٹ جاری کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوارکا مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی فنڈ چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے، آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں،ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان خود مختار ملک ہے، آئی ایم ایف کی ہر بات مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کا الیکشن مسترد کر دیا، عدالت جانے کا اعلان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کا الیکشن مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان کولاپتا کرکے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے۔کراچی کے لوگوں کو اس ڈاکے سے بھی نجات دلائیں گے، کراچی کا حقیقی مینڈیٹ رکھنے والا میئر بنے گا۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ  جماعت اسلامی کامیئر بنے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب

میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا  جس میں کراچی کے  میئر  کے لئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب ہوئے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

کراچی کا میئر کون ہوگا ؟ حافظ نعیم الرحمان اور مرتضیٰ وہاب کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لئے انتخاب آج ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے مرتضیٰ وہاب جبکہ جماعت اسلامی ( جے آئی ) کی طرف سے حافظ نعیم الرحمان مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے جہاں اراکین کی آمد کا مزید پڑھیں

بائپرجوائے کا رخ تبدیل، کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: شہر قائد کے سر سے طوفان ٹل گيا ہے اوربائپر جوائے نے رخ تبديل کر لياہے، طوفان کل کیٹی بندراوربھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا ۔ طوفان کٹی بندر سے دو سو ستاون کلوميٹر دورہے،سندھ کی ساحلی پٹی پر طوفان کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل ، کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا

کراچی:سمندری طوفان بپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا، طوفان نے اپنا رخ تبدیل کر لیا ہے، سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 340کلومیٹر دور تھا، طوفان ٹھٹہ کے جنوب سے 355کلومیٹر اور کیٹی بندر کے جنوب مغرب سے 290 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بائپرجوائے طوفان کراچی کے جنوب میں 300 مزید پڑھیں

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 300 کلو میٹر رہ گیا

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 300 کلو میٹر رہ گیا،سمندری طوفان کے اطراف میں 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند ہو رہی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بائپرجوائے طوفان کراچی کے جنوب میں 300 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے، طوفان کے اطراف مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے صرف 370کلومیٹر دور، لہریں 30فٹ تک بلند

کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 370 کلو میٹر رہ گیا. لہریں 30 فٹ تک بلند ہونے لگیں. بائپر جوئے کے اطراف میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند ہورہی ہیں، طوفان کے اثرات کی وجہ سے شہر میں بعض مقامات مٹی کا مزید پڑھیں