اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی ہے. ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پچھلے 3 دنوں سے آئی ایم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
قانون کی بار بار تشریح سے تنازعات جنم لیتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کرنے سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون کے نفاذ کا معاملہ ہے۔ ہیں چیف جسٹس پاکستان نے کہا مزید پڑھیں
امریکہ اور بھارت کے بیان ‘غیر ضروری اور گمراہ کن’ ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد :دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے اپنے وحشیانہ جبر اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک سے توجہ ہٹانے کے لیے عادتاً دہشت گردی کی بوگی کا استعمال کیا۔ امریکہ بھارت مشترکہ بیان کے حوالے مزید پڑھیں
نام نہاد میئر کراچیِ: بلدیہ عظمی کا اجلاس کر کے دکھائے، سراج الحق کا چیلنج
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جمہوری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہا ، یہ عام انتخابات کی اہلیت نہیں رکھتا، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پرامن ماحول میں اجلاس کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں
9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار فراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
اسلام آباد :پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیرحراست ملزمان کا ڈیٹا جمع مزید پڑھیں
شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک جا پہنچا
لاہور:ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع پاؤر ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، حکم امتناع کی استدعا مسترد، وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائلز کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی جبکہ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سمیت دیگر کو نوٹسسز جاری کردیے تفصیلات کے مزید پڑھیں
ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آ باد: ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم کوئی راستہ نکالتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مزید پڑھیں
کے الیکٹرک CPPA-G کے بقایا بلوں کی ادائیگی کے لیے سرچارجز جمع کرے گا
اسلام آباد: کے الیکٹرک اپنے صارفین سے 12 ماہ میں جمع کیے گئے 24.5 بلین روپے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (CPPA-G) کو ادا کرے گی ۔ کے الیکٹرک کے صارفین کو جولائی 2019 سے ستمبر 2020 تک سستی بجلی ملی کیونکہ انہوں نے مذکورہ وقت کے دوران سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (QTAs) کی ادائیگی نہیں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف مقدمات کی آج سماعت کرے گا
اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی سپریم کورٹ کا 9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا جو آج فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مزید پڑھیں