اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے اراکین پارلیمان کی نااہلی کو سابقہ اثر کے ساتھ 5 سال تک محدود کرنے کے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی۔ قانون بننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہر گز نہ کی جائے۔ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں
نیپرا کے قوانین پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک علاقے کی بجلی بند نہیں کرسکتا۔ دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں مزید پڑھیں
ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین افسران کو برطرف کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف اس وقت راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے آغاز میں میجر جنرل شریف نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد 9 مئی کے واقعات سے متعلق “حقائق” فراہم کرنا مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایک انگلی بھی اٹھا دے میں پھر کبھی اس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، سراج الحق
گجرات:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدہ میں مہنگائی کا سونامی اور مکمل غلامی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں کیوں کہ گزشتہ کئی عشروں سے آنے مزید پڑھیں
نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے ہموار
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا کر 801 ارب کر دی گئی ہے این ایف سی کے تحت 5ہزار 276 مزید پڑھیں
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
لاہور:پاکستان بھر میں لوگ انتہائی گرم موسم اور بجلی کی طویل بندش کے دہرے عذاب سے دوچار ہیں، ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 598 میگاواٹ پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 مزید پڑھیں
حکومتی اتحاد نے آئی ایم ایف اور استعمار کی غلامی میں تمام حدیں پار کر دیں، سراج الحق
مردان: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریبوں پر مہنگائی کے ڈرون حملے جاری ہیں، وزیرخزانہ کی جانب سے سوا دو سو ارب کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں، عوام کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ 13جماعتی اتحاد نے آئی ایم ایف اور استعمار کی غلامی میں تمام حدیں پار کر دیں۔ مزید پڑھیں