فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا. چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل صبح 11:45 بجے درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں سابق چیف جسٹس جواد ایس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک کا اگلا اعلیٰ ترین جج مقرر کر دیا۔ یہ تقرری 17 ستمبر کو اس وقت نافذ العمل ہو گی جب موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائر ہو جائیں گے۔ ایوان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس : پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور کی کیمپ جیل سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ کرپشن کیسز میں پولیس کی مزید پڑھیں

سول اور عسکری قیادت کا معاشی استحکام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے قومی پلان تیار کر لیا گیا، سول و عسکری قیادت نے مل کر تمام رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا، اس سلسلہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل بھی قائم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاون پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ تھانہ مزید پڑھیں

 چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ: چین اور پاکستان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل معاشی حالات مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29جون کو ہوگی

کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے،  پاکستان میں عید الاضحیٰ 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مزید پڑھیں

انسانی اسمگلروں اور ان کے سرپرست مافیا کو کٹہرے میں لایاجائے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےامیر جماعت نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور حادثے کے ذمہ داران پاکستان میں موجود انسانی اسمگلروں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے مافیا کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے پاس مکمل انصاف کا اختیار ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے مقدمات میں اپیل کا حق دینے کیلئے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے، بھارت میں بھی اسی آرٹیکل کے مقدمات میں براہِ راست نظرِ ثانی کی اپیل کا حق نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالضحی 29جون کو ہوگی

کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے،  پاکستان میں عیدالضحی 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں