جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج کرے گی۔ دفتر جماعت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
بجٹ میں پیپلز پارٹی کے اختلافات:وزیر اعظم کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے بجٹ میں اختلافات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس طلب کر لیا ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آئے ہیں ۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا 23جون کو الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج کا اعلان
کراچی:جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج کرے گی۔ دفتر جماعت مزید پڑھیں
کراچی میئر الیکشن: مینڈیٹ پر مارا گیا ڈاکہ پیپلز پارٹی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے، سراج الحق
اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان نے کراچی میئر کے انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراج الحق نے کہا کہ طویل جدوجہد کے بعد کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہوا، کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کلرکہار بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کلر کہار پر بس حادثے کے نتیجے میں ضائع ہونے والی انسانی جانوں پر دلی طور پر رنجیدہ ہوں، مزید پڑھیں
شیل کمپنی کے پاکستان سے کاروبار ختم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے اور صرف عالمی انویسٹر تبدیل ہورہا ہے۔ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مالی مزید پڑھیں
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعلان کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنا لانگ مارچ ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے یہ اعلان ہفتہ کو ٹی ایل پی کے سینئر رہنما شفیق امینی کے ساتھ مزید پڑھیں
الیکشن ایکٹ میں ترمیم: نواز شریف کی انتخابات میں شرکت کی راہ ہموار
اسلام آباد: حکمران اتحاد نے آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت کسی رکن پارلیمنٹ کو تاحیات نااہل نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے ایک بار پھر قانون سازی کی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اسے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی آئندہ انتخابات میں شرکت کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
چین سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چین کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل چکے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق چین سے موصول ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے،رقم موصول ہونے کے حوالے سے کنفرم ہو گیا، رقم اکاؤنٹ میں آگئی۔ میڈیاذرائع کے مطابق ملک مزید پڑھیں
صدرمملکت کے اختیارات کم، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں اہم ترمیم منظور کرلی، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا۔ بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت الیکشن کمیشن نیا شیڈول اور عام انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا جب کہ الیکشن مزید پڑھیں