منصورہ میں مختلف ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مغرب میں توہین اسلام کے منظم اور متواتر واقعات سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ 2 ارب مسلمانوں کے جذبات اور احساسات سے کھیلنا بند کیا جائے۔ سراج الحق نے کہا کہ توہین آمیز مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے، سیشن جج اعظم خان نے نظرثانی اپیل 13 جولائی مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخوامیں شدیدبارشیں، خواتین وبچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
لاہور: پنجاب اورخیبر پختونخوامیں شدید بارشوں کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے. صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں اہم شاہراہیں سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں، جہاں تاحد نگاہ پانی ہی پانی موجود تھا۔شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں مزید پڑھیں
بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کو غربت سے نجات ملے،بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ سی پیک کے مزید پڑھیں
جعلی ڈگری کیس: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نااہل قرار
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چیف کورٹ میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ دوسری جانب عدالت مزید پڑھیں
سویڈن واقعہ؛ وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جمعہ 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منایا جائے گا۔اس موقع پر سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا
اسلام آباد:بجلی کے شارٹ فال میں کمی ہو کر 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا،لیکن لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی، بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 5سو میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 27ہزار5 سومیگاواٹ ہے۔ پن بجلی کی پیداوار 6ہزار 598 میگاواٹ ہے،سرکاری تھرمل پاور پلانٹس935 میگاواٹ بجلی مزید پڑھیں
سویڈن سے قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کرکے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ سوئیڈن میں بے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد زبردست تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم
کراچی: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی۔ ملک سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹلنے کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن حصص کی خرید و فروخت شروع ہوتے مزید پڑھیں
حکومت سویڈن سفیر کو ملک بدر کرے، سراج الحق کا مطالبہ
ثمر باغ :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کیا ہے اور عالم اسلام سے بھی اپیل کی ہے کہ اجتماعی غیرت اور حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی ملک سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں، جماعت اسلامی واقعہ کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی۔ جندول ثمر باغ مزید پڑھیں