اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف نے دبئی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات پر پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے ٹیلی فونک گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی سرزمین دہشت گردوں کو دینے پر افغانستان پر برس پڑے،افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا اور نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کر رہا ھے. 50/60 لاکھ افغانوں کو تمامتر حقوق کیساتھ پاکستان میں 40/50 سال پناہ میسر ھے۔ اپنے سخت مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے باوجود سود کا خاتمہ نہیں ہوسکا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم ا لرحمن کا کہنا ہے کہ 75سال سے زائدہوگئے لیکن اسلامی نظام زندگی کے مطابق زندگی کی پیش رفت نہیں ہوسکی،اسلام معاش کے حوالے سے پورا نظام بتاتا ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں حرمت سود سیمینار سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ اسلام کے نظام مزید پڑھیں
کسی کے ذاتی فون کا ڈیٹا لینا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، ذاتی فون کا ڈیٹا لینا اچھی روایت نہیں ۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر پاک فوج کو شدید تحفظات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ژوب میں حال ہی میں مزید پڑھیں
نواز اور زرداری انتخابات کے فوری انعقاد پر متفق،نگران حکومت سے متعلق معاملات بھی طے پاگئے
اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور آصف علی زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنمائوں میں انتخابات کے فوری انعقاد پر اتفاق ہوگیا جبکہ انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے مزید پڑھیں
شرائط بہت سخت ہیں، آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط بہت سخت ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام پر خوشیاں نہیں منانی کیونکہ یہ پروگرام کوئی حلوہ مزید پڑھیں
اگست میں نگراں حکومت کو معاملات سپرد کردیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست میں نگراں حکومت کو معاملات سپرد کردیں گے، ہم نے گزشتہ حکومت کی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ ہم معیشت ، خارجہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں لگی آگ بجھائی،سوا سال ناامیدی کے اندھیرے سے امید مزید پڑھیں
اقوام متحدہ جموں و کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنائے ،صدرمملکت
اسلام آ باد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی مشینری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور سنگین اِنسانی صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور مزید پڑھیں
پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف
اسلام آباد:ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیو نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ایک بیان مزید پڑھیں