حکومت سود کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرے، سراج الحق کا مطالبہ

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت 12اگست تک اپنی مدت کے اختتام سے قبل سود کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرے، انفرادی، صنعتی اور زرعی قرضوں پر سود کے بغیر اصل زر واپس لینے کا اعلان کیا جائے۔ سراج الحق نے کہاکہ   پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت مزید پڑھیں

جوانوں کوخطرات سے نمٹنے کیلیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مادر وطن کے دفاع پر جانیں نثارکرنے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی پہلوؤ ں پر تفصیل سے  جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

معیشت بحالی کیلئے اقدامات میں معاونت دی جائے گی،کورکمانڈرکانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ بند حکمت عملی کے اقدامات کی مکمل حمایت کریں گے۔ پاکستانی عوام کی مجموعی بھلائی کے لیے ہر ممکن تکنیکی اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے، اس لیے ڈپٹی کمشنر کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم مزید پڑھیں

پندرہ ماہ کی حکومتی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے چینی ،آٹا ، بجلی اور گیس کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی قوم کے ساتھ مذاق مزید پڑھیں

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی

 ٹھٹھہ : دھابیجی پمپنگ سٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی۔ واٹر بورڈ کے حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 صبح 6 بج کر 35 منٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پھٹی، تمام پمپ بند ہونے سے کراچی کو 7 کروڑ گیلن سے مزید پڑھیں

نوازشریف کو دوبارہ اقتدار ملاتو ملک کا نقشہ بدل دیں گے:وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،ہم نے نوازشریف کی قیادت میں عملی طور پر کام کر کے دکھایا، جو لوگ ملک کیخلاف سازش کر رہے تھے وہ تمام سازشیں دفن ہوئیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شہبازشریف اور آصف زرداری کی اہم بیٹھک، نگراں وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ نگران وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور کیا مزید پڑھیں

عوام کیلیے خوشخبری، پیٹرول 9 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈآر نے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 مزید پڑھیں

سودی نظام کیخلاف تمام مکاتب فکر تحریک چلائیں، جماعت اسلامی کے حرمت سود سیمینار سے مفتی منیب کا خطاب

کراچی: مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور سودی نظام کے خلاف تمام مکاتب فکر کو متحد ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت حرمت سود سیمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ اسلامی بینکنگ اسٹیٹ بینک کے ماتحت ہے اور اسٹیٹ بینک سودی مزید پڑھیں