آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی قسط پاکستان مزید پڑھیں

22 فیصد شرح سود کاروبار کے لیے تباہ کن ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت شرح سود 22 فیصد ہے جو کاروبار کے لیے تباہ کن ہے، وقت آئے گا پالیسی ریٹ کم ہوں گے، آپ سب پاکستان کے سفیر ہیں، فارما انڈسٹری کا ملکی ترقی میں اہم کردا ر ہے،دو ہفتوں میں فارما انڈسٹری کے جائز مطالبات منظور کر مزید پڑھیں

امارات نے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروادیے

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کروا دیے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کروا دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی مزید پڑھیں

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے واضح کیا ہےکہ  ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو  ختم ہوجائے گی، الیکشن جب بھی ہوں گے  الیکشن کمیشن اس کا  اعلان کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کا فروغ سیاست نہیں بلکہ عبادت ہے،پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کو پاکستان کا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت کو 8 اگست تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں 8 اگست تک تحلیل کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم (پیپلز پارٹی) نے اتحادی حکومت کو تمام اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے، تاہم مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے، وزیرخزانہ

اسلام آ باد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف سے سعودی عرب کاشکریہ ادا کرتا ہوں،مستقبل میں معاشی معاملات مزیدبہتری کی طرف جائیں گے۔ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کوچیئرمین پی ٹی آئی، فواد چو ہدری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے بعد عالمی ایجنسی ‘‘فچ’’ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرکے ٹرپل سی کردی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونے کے بعد ملک کے لیے فنڈنگ کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔   مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت بھی پاکستان کو ترقی کی جانب بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔ وفاقی دارالحکومت میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلمان کے لیے 2 ہی حالتیں ہوتی ہیں۔ ایک یہ کہ جب مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب صرف ایک چہرہ ، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں،اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی کوشش کرتے رہیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں