ڈیرہ اسمعیل خان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کئی اسلامی ممالک نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کیے، پاکستان کی حکومت نے احتجاجی جلسہ کردیا ، حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں ، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے، سٹاک ہوم سے پاکستانی سفیر واپس بلایا جائے، او آئی سی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی اور پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف “تمام سازشوں کو کچلنے” کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں
توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں
حکومت سویڈن کا معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کرے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ۔ 13سیاسی جماعتیں مل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی۔ اوکاڑہ سے آئے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی منصورہ میں جماعت اسلامی میں شمولیت کے مزید پڑھیں
نئے منتخب بلدیاتی چیئر مینز اور وائس چیئرمینز کو اختیارات منتقل کیے جائیں ،حافظ نعیم الرحمان
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی ابتر حالت ہے ،پانی کے بحران ودیگر عوامی مسائل ہیں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جارہے ،کراچی پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے ،کراچی کےمنڈیٹ پر قبضہ کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ۔ دفتر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا گیا
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ: سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تقدسِ قرآن منایا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا گیا، جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد اور مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ: سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے، جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تمام مزید پڑھیں
نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور مزید پڑھیں
سویڈن واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جارہا ہے
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منایاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد سویڈن میں ملعون شخص کے ہاتھوں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر ہنگامی اجلاس بلائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی توہین پر ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ توہینِ قرآن کے سویڈن میں ہونے والے افسوس ناک واقعے پر دنیا بھر میں اربوں مسلمانوں کے دل مزید پڑھیں