جماعت اسلامی کا قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف پیر کو سویڈن سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پیرکوشام 5بجے ایف سکس مر کز سے سویڈن سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس میں اسلام آباد سے بڑی تعداد میں شہری شر یک ہوں گے،  انھوں نے سویڈن میں مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ نگراں سیٹ اپ اورپاورشیئرنگ فارمولے پر متفق

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پرسوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:حافظ نعیم الرحمان

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا،غیرت بیچ کر کوئی معیشت بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت کو حکمرانوں نے تباہ کردیا۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سوئیڈن میں قرآن پاک مزید پڑھیں

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان

لاہور: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، یہ کام الیکشن کمیشن کو آئین کے مطابق کرنا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

فنانس بل2023 پرعملدرآمد شروع: حکومت نے اضافی سپرٹیکس نافذکردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےعالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ہونے کے بعد فنانس بل2023پربھی عملدرآمدشروع کر دیا ہے ،اور پٹرولیم لیوی 50 سے بڑھا کر 55 روپے کرنے کے بعد آمدن پراضافی سپرٹیکس نافذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے سپرٹیکس کیلئےانکم سلیب30 کروڑسےبڑھا کر50 کروڑکردی گئی، اور اب مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا،  ہم اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز میں آئی ایم ایف کو آمادہ کیا، چاہتے تھے آئی ایم ایف کا مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے چین نےبچایا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور دیگر دوست ممالک نے بھی پاکستان کو مشکل صورت حال سے دوچار ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کی وجہ کو جاننا بہت ضروری ہے، 2018 تک پاکستان ترقی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد: وزارت خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُر امید ہے، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور  بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتا ہے، آزادی مزید پڑھیں

وزیراعظم، آرمی چیف پاراچنار میں عیدالاضحیٰ منانے پہنچ گئے

پاراچنار:وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدی علاقے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے جوانوں کے ساتھ عید الاضحی منانے پاراچنار پہنچ گئے۔  وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب تھی۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے تہوار کے موقع مزید پڑھیں