اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ یورپی ملکوں میں ایک ماہ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کے تین واقعات ہوئے، اللہ کی آخری کتاب کو سرکاری سرپرستی میں جلایا گیا۔ شعائر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فیصلہ کیا ہے پاکستان کہ موجودہ بحران سے نکال کردم لینگے، آرمی چیف
خانیوال: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھاکر مزید پڑھیں
غریب پر مہنگی بجلی کا بوجھ نہیں پڑنے دوں گا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھنے سے پیدا ہونے والا بوجھ غریب پر نہیں پڑنے دوں گا۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پٹرولیم کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ہم مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، جس پر الیکشن کمیشن نے آج آئی جی اسلام مزید پڑھیں
200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا، پاور ڈویژن
اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں، سراج الحق
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں،آئی ایم ایف سے قرض لینے پر تینوں پارٹیوں کا باہمی اتفاق ہے۔سودی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سراج الحق نے کہاکہ پاکستان میں موجود حکمران سیاسی جماعتیں بری طرح مزید پڑھیں
قرآن کی حرمت پر امت متحد، سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، فضل الرحمن
کراچی: سربراہ جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھ لے قرآن اور نبی ﷺ کی حرمت پر امت متحد ہے، مسلمان بپھر گئے تو قرآن کی بیحرمتی کرنیوالوں کو کرہ ارض پر جگہ نہیں ملےگی،سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ مزید پڑھیں
37 سال بعد پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
میلبیورن : حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو آسٹریلیا کے شہر میلبیورن میں کھیلے جانے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا کر تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں میں کھیلے جانے والے ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے فائنل میں مصر کے پلیئر زکریا کے خلاف مزید پڑھیں
حکومت نے 15 ماہ میں غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنے پیغام میں لکھا کہ مزید پڑھیں
ڈیفالٹ کے خطرے نے نیند اڑا دی،الیکشن میں عوامی فیصلہ قبول ہوگا، وزیر اعظم
شرقپور :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لگا دیا تھا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا یہ دیکھ کر رات کو نیند نہیں آتی۔ شرقپور میں ترقیاتی منصوبے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو جیل میں بند مزید پڑھیں