اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، اس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پارلیمنٹ نے الیکشن ترمیمی بل 2023ء منظور کرلیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2023ء کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ترمیمی بل 2023ء پیش کردیا۔ ترمیمی بل کی منظوری پارلیمنٹ میں شق وار دی گئی۔ الیکشن مزید پڑھیں
چیئر مین پی ٹی آئی کی ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ (ایس سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کی درخواست مسترد کردی۔ آج کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ توشہ خانہ کیس میں سپریم مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے اورحکمراں خاموش ہیں، سراج الحق
تیمرگرہ دیرپائن: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات، تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز، کالجز میں نشہ عام ہے، حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بہاولپور یونیورسٹی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ہوشربا ہے۔ سراج الحق کا کہنا مزید پڑھیں
نیپرا کاعوام کودھچکا، گھریلوں صارفین کیلئےفی یونٹ بجلی 42روپے 72پیسے ہوگئی
اسلام آباد: عوام کو بڑا دھچکا لگ گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: جمرودکی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
جمرود: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کی علی مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں ایڈیشنل مزید پڑھیں
نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، الیکشن ایکٹ ترامیم سامنے آگئیں
اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات مطابق دستاویزات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت کو ملکی معاشی مفاد اور اہم فیصلوں کو اختیار حاصل ہو گا اور دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں شامل مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال
نیویارک: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں، امریکا تکنیکی، ترقیاتی اقدامات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا۔ امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں
ڈیڑہ برس کے دوران ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے:وزیراعظم
ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے،میں نے اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا،ریاست کو بچانے کیلئے بڑی قیمت ادا کی،قدم نہیں ڈگمگائے،اس کو کہتے ہیں سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے،ہماری مخلوط حکومت مزید پڑھیں