پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کو پانی سے محروم کیا جا رہا ہے،  حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ، جن علاقوں کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو مسترد کیا اور ووٹ نہیں دیئے ان علاقے کے لوگوں کو دانستہ طور پر پینے کے پانی مزید پڑھیں

باجوڑ: جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا،47 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام  ( جے یوآئی ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں47 افراد جاں بحق  اور160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور جاں بحق ہونے والوں میں جے مزید پڑھیں

پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو ڈراپ کرتا ہوں، چیئرمین سینٹ 

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا سردار صادق سنجرانی کا کا کہنا ہے کہ پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومت ڈراپ کرے یا نہ کرے میں اسکو ڈراپ کرتا ہوں۔  سینٹ میں پیش کیے گئے پر تشدد،انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومتی اتحادی سمیت سینٹرز نے کھل کر مزید پڑھیں

راجن پور بس حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں اتوار کی صبح ایک بس الٹنے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 20 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈرائیور کے سوجانے کے باعث بس کو حادثہ پیش آیا بس میں سوارعقیدت مند سخی سرور سے جیکب آباد واپس مزید پڑھیں

پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج پیش کیا جائے گا 

اسلام آباد: سینیٹ میں پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج پیش کیا جائے گا ،بل کے متن کے مطابق پرتشدد انتہا پسندی سے مراد نظریاتی عقائد،مذہبی و سیاسی معاملات میں طاقت کا استعمال اور تشدد ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر تشدد انتہا پسندی کے خاتمہ کا بل 2023 پیش کریں گے،جس مزید پڑھیں

جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد قوم کیلیے شرم کا باعث ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد پوری قوم کے لیے شرم کا باعث ہے۔ جنرل اسپتال لاہور میں سراج الحق نے جج کی بیوی کے تشدد کا شکار کم سن ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رضوانہ کے اہلخانہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے ایک سیاستدان کا انتخاب کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ انہیں سلاٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فرد جرم کیلیے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہذا وہ اگلی سماعت پر پیش ہوں۔الیکشن مزید پڑھیں

اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا: شبر زیدی

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت اسی طرح کام کرتی رہتی تو ملک اپنی مدت کے اختتام تک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا۔ شبر زیدی نے کہا مزید پڑھیں

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی چیف یا بااختیار افسر کی اجازت سے معلومات ظاہر کرنے والے شخص کو سزا نہیں ہوگی، کوئی بھی سرکاری ملازم ریٹائرمنٹ، استعفے اور برطرفی کے 2 سال بعد تک سیاسی سرگرمی میں حصہ مزید پڑھیں