روالپنڈی:وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ایک جامع نظام وضع کرلیا ہے۔ وزیرا عظم نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کیلئے نااہل قراردیدیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کوپانچ سال کے لئے نااہل قراردیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج نے الیکشن ایکٹ کی شق 167 کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپٹ پریکٹسز قصور وار قرار دیا، آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت مزید پڑھیں
90 دن کے اندر انتخابات ہونا ضروری ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہوں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو ماہ کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین مزید پڑھیں
دین کو نقصان پہنچانے والےکسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی، جنرل عاصم منیر
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام سلامتی اورامن کادین ،یہ خوارج کون سی شریعت لاناچاہتےہیں؟کسی بھی گروہ یاجتھےسےبات نہیں کی جائےگی، جنہوں نےدین کودہشتگردی کی بھینٹ چڑھایاانہیں جواب دیناہوگا۔ جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کومخاطب کرتےہوئےآرمی چیف نےکہااحسان کابدلہ احسان کےعلاوہ کچھ اورہوسکتاہے ؟جنہوں مزید پڑھیں
آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ نعیم پنجوتھا مزید پڑھیں
خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف زرداری بھی جیل میں ہوں، سراج الحق
حافظ آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے، توشہ خانہ سے جس جس نے بھی مال چرایا، اُس سے حساب لیا جائے، مجھے خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف علی زرداری مزید پڑھیں
نواب شاہ ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: 30 افراد جاں بحق ، 50 زخمی
نواب شاہ:کراچی سےپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50افراد زخمی ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے، کراچی سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرین میں 1100 سے زائد مسافر سوار تھے ۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپر یس کی 10 بوگیاں ٹریک سے اترگئیں
نواب شاہ:کراچی سےپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، جس میں ہزارہ ایکسپریس کی10 بوگیاں ٹریک سے اتر مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحفے بیچے، گرفتاری سیاسی نہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لئے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی مزید پڑھیں