اسلام آباد :سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بنانے کا مشورہ دے دیا اور نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جسٹس منصور علی شاہ کا نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل کورٹ بنانے کا مشورہ
اسلام آباد :سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بنانے کا مشورہ دے دیا اور نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد
اسلام آ باد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اہمیت دیتے ہیں،خطے میں خوشحالی،جمہوریت کیلیے مشترکہ عزم کی قدر کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انوارلحق کاکڑ نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ ،شہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آڑڈر معطل کرتے ہوئے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی جس دوران مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج
اسلام آ باد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سائفر معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ہی تفتیش کرے گی۔ مزید پڑھیں
نگراں حکومت کا عوام کو پہلا تحفہ: پیٹرول ساڑھے 17، ڈیزل 20روپے مہنگا
اسلام آباد:نگراں حکومت نے آتے ہی عوام کو مہنگائی کے شکنجے میں جگڑ ڈالا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے عوام کو جیتے جی مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹر ول کی قیمت میں 17روپے 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کیا ہے،قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں
ڈالر کی اُڑان: اوپن مارکیٹ میں 300، انٹربینک میں 291.50 روپے کا ہوگیا
کراچی: امریکی ڈالر نے روپے کے مقابلے میں آج اونچی اُڑان بھری، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 300 اور انٹربینک مارکیٹ میں 291.50 روپے ہوگئی۔ رواں ہفتے کاروبار کے پہلے ہی دن ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں بڑھ گئی اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافے کے مزید پڑھیں
حکومت کا کام زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، ملکی انفرا اسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی۔ مختلف وزارتوں کے حوالے سے اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں ہوا، جس میں انہیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے اور مزید اقتصادی بہتری لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم کو اجلاس میں ملکی مزید پڑھیں