شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

جنوبی وزیرستان: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی، سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل 186اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے اپنی مزید پڑھیں

بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن مکمل، تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

بٹگرام: آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی تھی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 600 فٹ کی بلندی پر پھنس گئےجنہیں نکالنےکےلئے ریسکیوآپریشن کوکامیابی کے ساتھ مکمل کرکےتمام افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو مزید پڑھیں

بٹگرام؛ چیئرلفٹ میں پھنسے افراد میں سے 2 بچے ریسکیو کرلیے گئے، پاک فوج کا آپریشن جاری

بٹگرام: آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آخری اطلاعات تک پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز نے چوتھی کوشش کے دوران 2 بچوں مزید پڑھیں

بٹگرام؛ چیئرلفٹ کی تار ٹوٹ گئی، اساتذہ و طلبہ سمیت 8 افراد پھنس گئے

آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تار ٹوٹنے سے پھنسنے والی لفٹ کی اونچائی سیکڑوں فٹ ہے اور مقامی لوگ امدادی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد: کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں مزید پڑھیں

فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کروں گا، سیکریٹری کا خط

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری  وقار  احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا  تاثر دیا گیا کہ سیکرٹری مذکورہ بلوں سے متعلق کسی بے ضابطگی کا ذمہ دار ہے۔  وقار مزید پڑھیں

خصوصی عدالت: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی دارالحکومت میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی ہے، جس میں پہلا کیس شاہ محمود قریشی کا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بزرگ شہید، خواتین زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج  کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بزرگ شہید اور خواتین زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی جارحیت  کی زد میں آکر ایک بزرگ شہری شہید ہوگیا۔ مزید پڑھیں

مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم

فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر معاشرے اور مملکت کے دشمن کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ۔ سانحہ مزید پڑھیں