نگراں حکومت نےمہنگی بجلی سے پریشان عوام پرپیٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی:  پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نےمہنگی بجلی سے پریشان عوام پرپیٹرول بم گرادیا ہے،قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

کراچی کی خواتین بھی بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی: بجلی کے بھاری بلوں اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، اس سلسلے میں کراچی کی خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں اور انہوں نے مہنگائی، بجلی کے بھاری بلز اور کے الیکٹرک کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بجلی کے نرخوں میں بے تحاشا اضافے، کے الیکٹرک مزید پڑھیں

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا۔ 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔  پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جبکہ بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں میں سہولت دینے مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت کی، جس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف کیسے پورا ہوگا؟ آئی ایم ایف نے پلان مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف سے متعلق حکومت سے تحریری پلان مانگ لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست پر حکومت سے تحریری پلان مانگا ہے، جس میں پوچھا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی مزید پڑھیں

سائفرکیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

اٹک :سائفرکیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں14دن کی توسیع کردی گئی سابق وزیراعظم 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہوں گے۔بدھ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اپنی گاڑی خود ڈرائیو کر کے ا چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کیلئے اٹک جیل پہنچے۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے زبانی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی تمام درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعلسازی کے 6 کیسز سے متعلق تمام درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نو مئی واقعات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعلسازی کے 6 کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج ہونے مزید پڑھیں