پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

 لاہور:ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چوہدری پرویز الہی کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رف کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز چینی مہنگی ہونے کی وجہ  ہیں، رپورٹ میں انکشاف

لاہور: ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عدالت عالیہ لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے حکم امتناع (اسٹے آرڈرز) چینی مہنگی ہونے کی وجہ ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کو ایک خفیہ رپورٹ پیش کی گئی ہے، جس میں پتا چلا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کی مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب (نیب) آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال نے کہا کہ بینچ فیصلے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کرے گا، سپریم کورٹ جلد ہی مزید پڑھیں

سعودی عرب اگلے پانچ سالوں میں 25 ارب  ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب آئندہ دو سے پانچ سالوں میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گا، ان کی حکومت نجکاری کے تعطل کے عمل کو بھی بحال کرے گا ۔ اپنی سرکاری رہائش گاہ پر صحافیوں مزید پڑھیں

صدر مملکت سے نگران وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن کے معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی،ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور نگران وزیر مزید پڑھیں

بجلی واجبات کے نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، نگراںوزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ بجلی واجبات کے نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم  نے کہا کہ بجلی چوری  کرنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کی مزید پڑھیں

کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر

کراچی: بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ۔ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022 کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست میں اکتوبر تا مزید پڑھیں

سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔  آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت  میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث آج نہیں  ہوئی۔  عدالت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے  اور توانائی سیکٹر پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف گورنرہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کیا ہے جبکہ بجلی بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوش ربا مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے میں ملک گیر پہیہ جام ہوگا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صدر کی دو اہم شخصیات سے ملاقات، سیاسی میدان میں قیاس آرائیاں

اسلام آباد: ایوان صدر میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے قومی منظر نامے میں قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔ ایوان صدر کے ذرائع کنفرم کر رہے ہیں کہ جمعہ کو صدر کی دواہم شخصیات سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے دوران ایوان صدر کا فورتھ فلور جہاں صدر مملکت کا آفس چیمبر ہے کسی کو مزید پڑھیں