اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی کے تشدد کو “بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش قرار دیا ہے، جس کا ہدف فوج میں حاضر سروس آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مہنگی بجلی اور پیٹرول کیخلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں پُرامن ہڑٹال
بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کے دوران تمام کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں،جب کہ پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں
بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ:پورے ملک میں پر امن ہڑتال جاری
بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کے دوران تمام کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں،جب کہ پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں
سائفر کیس :چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 4 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق وکیل بابر اعوان اور سلمان صفدر نے درخواست ضمانت پر دلائل دئیے اور سلمان صفدر کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے لیے اٹک جیل میں رکاوٹ پیدا مزید پڑھیں
دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں پاک فوج پر ہونے والے خودکش حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں
عوام خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائیگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان گریٹ گیم کے تحت شام، لبنان، عراق اور لیبیا کی طرح تباہ کرنے کی سازش ہورہی ہے۔ عوام بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگادیا جائے گا۔ آج جماعت اسلامی کی کال پر 80 لاکھ دکاندار مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے اہم مزید پڑھیں
نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، بنچ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیااور کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔جمعہ کو زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی عدالتِ عالیہ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی مزید پڑھیں
بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش دھماکا، نائب صوبیدار سمیت 9اہلکار شہید
بنوں: خیبر پختونخوا کے جانی خیل میں موٹرسائیکل سوار نے فوجی قافلے کے قریب خودکش دھماکا کیا،جس سے9اہلکار شہید، 5زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش حملے کے مزید پڑھیں