اسلام آباد:حکومت نے ملک بھرکی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا ،پاورکمپنیوں میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے پاور ڈویژن سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تفصیلات مانگ لیں، تقسیم کار کمپنیوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سائفر کیس: اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں اٹک جیل میں ٹرائل کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آج سماعت کی جس میں سابق مزید پڑھیں
صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا امکان، ذرائع
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت ملک میں انتخابات کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس صورت میں ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔ مقامی میڈیا کی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا،چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نئے عدالتی سال کے آغاز کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق
مظفر گڑھ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے سات عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ حکمرانوں کا کام لوٹ مار، غریب کا صرف ووٹ دینا ہے، چینی،بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی حکومتیں کرتی ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ قوم متحد ہوجائے تو اسلامی فلاحی مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں
آئندہ ہفتے گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان
اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے گیس کی قیمت میں 50 فی صد اضافے کا امکان ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکومت نے گیس سیکٹر میں ہونے والے نقصانات کو عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں آئندہ ہفتے گیس کی قیمت 50 فی صد بڑھانے کا مزید پڑھیں
عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی، درخواست میں صدر، سیکرٹری قومی اسمبلی، وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں
مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ ، 632 افراد جاں بحق ،250 زخمی
رباط: مراکش میںشدید زلزلے سے 632 افراد جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ حکام کے مطابق علاقے کی متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر مزید پڑھیں
دنیا کے دو فتنوں اسرائیل اور قادیانیت کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ہی فتنے ہیں ایک اسرائیل اور دوسرا قادیانیت ان فتنوں کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے، کوئی بھی مسلمان نبی اکرم ۖکی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا، اللہ کے دین کی موجودگی میں امت مسلمہ کو کوئی اور نظام کو مزید پڑھیں