اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کی ہے،عدالت نے فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دی۔ فل کورٹ سماعت میں وقفے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ بینچوں کی تشکیل سے متعلق دونوں سینیئر ججز سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت براہ راست نشر،فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی اور عدالت عظمی نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں قابل سماعت قرار
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی اور عدالت عظمی نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس نے دو بھتیجوں سمیت نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے فیز 3سے گرفتار کر لیا ۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام مزید پڑھیں
قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملک کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کے تمام ججز ایک ساتھ ایوان صدر پہنچے جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسیٰ سے ان کے مزید پڑھیں
آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے کو سپریم کورٹ لے کر جائیں گے، کسی آڈٹ رپورٹ میں ان معاہدوں کا ذکر نہیں، قوم کو معلومات مزید پڑھیں
سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر مزید پڑھیں
امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان نہیں ،وزیر اعظم
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کو مغربی اور مشرقی محاذ پر خطرات کا سامنا ہے۔ امن و امان مزید پڑھیں
بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائیگا، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا تعلق عالمی مارکیٹ سے ہے، کرنسی کی غیرقانونی انڈسٹری پر کریک ڈاؤن جاری رہے گا، مزید پڑھیں
عوام کو ایک اور جھٹکا: پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد: نگراں حکومت نے چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، متوسط طبقے کے لوگوں کیلیے زندگی مزید عذاب بن گئی، پیٹرول کی فی قیمت 26روپے 2پیسے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے نئی پیٹرول کی قیمت 331روپے 38 پیسے مزید پڑھیں