کراچی: ملک بھر میں آج 12 ربیع الاول انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کے موقع پر گلیاں، کوچے اور بلندعمارتیں سجا دی گئی ہیں۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں اور دیہات میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مستونگ میں دھماکا، 48افرادجاں بحق، 50زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر مدینہ مسجد کے قریب دھماکاہوا ہےجس میں48افراد جاں بحق درجنوں ذخمی 50ہوئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں۔ دھماکا عید میلادالنبی کے جلوس پرہواہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ناکہ بندی مزید پڑھیں
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
اسلام آباد: سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کی را ملوث ہے، وزیر داخلہ
کوئٹہ: عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی، ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو انجام دینے میں ملوث ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بگٹی نے ہر قیمت پر ریاست کی رٹ قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بگٹی نے مزید پڑھیں
ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
لاہور:کرکٹ ورلڈکپ 2023کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں بابراعظم(کپتان)، شاداب خان مزید پڑھیں
راولپنڈی : شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کر وا کر سیل کر دی گئی۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں لال حویلی خالی کرانے کے لئے صبح سویرے آپریشن شروع کیا اور لال مزید پڑھیں
نواز شریف، زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں کے کرپشن کیسز بحال
اسلام آباد: نواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے کرپشن کیسز نیب نے بحال کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے احتساب عدالت کو باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف 80 کرپشن کیسز بحال کرنے کا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا منصوبہ مسترد کر دیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان کو ماہانہ 200 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے تو گردشی قرضہ نہیں آئے گا،بلوں کی تاخیر سے ادائیگی کی صورت مزید پڑھیں
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں 15 مقامات پر بھرپور احتجاج
کراچی: ملک میں ہوشربا مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل بھاری اضافوں کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے 15 مقامات پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شریک لاکھوں افراد نے شاہراہ فیصل سمیت دیگر اہم مقامات پر اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مزید پڑھیں
شیخ رشید کی گرفتاری؛ آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی۔ آر پی او ،سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینئر جج جسٹس صداقت علی خان نے پٹیشن کی سماعت کی۔شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان عدالت میں مزید پڑھیں