۔9 مئی کے حملوں کا مقصد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹانا تھا، عثمان ڈار

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے مزید پڑھیں

کے ایم سی اور کے الیکڑک کو اپنے واجبات کی ادائیگی کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ وہ ثالثی کے ذریعے اپنے اربوں روپے کے بقایا جات کی ادائیگی کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور کے الیکٹرک کے ایک دوسرے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی صدر عارف علوی سے مایوس ہیں،علیمہ خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن کم ہو مزید پڑھیں

غیر قانونی طورپر مقیم تارکینِ وطن کوپاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم 

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے: ایپکس کمیٹی

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام مزید پڑھیں

بجلی مزید 3 روپے مہنگی، صارفین سے اضافی وصولیاں کرنے کا حکم

 اسلام آباد:حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لیے   صارفین پر بجلی گراتے ہوئے بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3روپے مزید پڑھیں

بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں ناگزیر ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاری معاشی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری ہیں۔ سراج الحق کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت ہو، پالیسی سازی میں چیمبرز سے مشاورت ہونی چاہئے، آج اگر ہم معاشی تباہی، بے روزگاری مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلا م آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ اسمگلنگ میں اہلکاروں کی کوئی انوالمنٹ نہیں تھی تو یہ مناسب نہیں ہے، آرمی چیف نے واضح طور پر کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا۔ جتنی بھی اسمگلنگ ہوئی ہے، یہ اونٹوں پر نہیں مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیاکہ تمام فریقین کو فیض آباد دھرنے سے متعلق حقائق پیش مزید پڑھیں

فیسکو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، فیصل آباداورنواح میں بجلی بند

فیصل آباد میں فیسکو کے گرڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 132 کلو واٹ کے 10 گرڈ سٹیشن متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر واقع این ٹی ڈی سی کے 220 کلو واٹ کے گرڈ سٹیشن میں آگ لگی، آگ سے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول پینل مزید پڑھیں